Wednesday, August 13, 2014

ہے۔فوجی مداخلت کا کوئی امکان نہیں :وزیر دفاع

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان اچھے تعلقات ہیں اور ملک میں فوجی مداخلت کا کوئی امکان نہیں ہے۔

امریکی خبررساں ادارے ’بلوم برگ‘ کو دیے گئے انٹریو میں خواجہ آصف نے کہا کہ فوج اور حکومت کے درمیان تمام پالیسی امور، بشمول خارجہ پالیسی میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔

No comments:

Post a Comment